ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات ،چوہدری منوراقبال گوندل ایڈووکیٹ سابق صدر بار کا پورا پینل مسلسل چھٹی مرتبہ کامیاب

منڈی بہاؤالدین:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے سالانہ انتخابات میں نذیراحمد سلفی ایڈووکیٹ 296ووٹ لیکر صدر منتخب ہوگئے،انکے مد مقابل عباس سویہ ایڈووکیٹ کو 255ووٹ ملے۔جبکہ سیکرٹری بار کی نشست پر فیصل سویہ ایڈووکیٹ 282ووٹ لیکر کامیاب ٹھہرے انکے مدمقابل امیدوار مزید پڑھیں