طارق علی بسرا ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین، علی رضا ڈی پی او منڈی بہاوالدین تعینات، نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 2 ستمبر 2020) ضلعی لیول پر منڈی بہاوالدین میں بڑی تبدیلیاں. مہتاب وسیم اظہر ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین اور ناصر سیال ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاوالدین سے تبدیل. پنجاب میں متعدد ڈی پی اوز سمیت مزید پڑھیں

پولیس اور عوام کے درمیان بہتر تعلقات اور ہم آہنگی سے جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے۔ناصر خان سیال

پولیس اور عوام کے درمیان بہتر تعلقات اور ہم آہنگی سے جرائم پر قابو پایا جا سکتا ہے. سول سوسائٹی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف اطلاع دے کر اپنا فرض ادا کرے۔ ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر منڈی بہاؤالدین پولیس (پی آر مزید پڑھیں

ڈی پی او منڈی بہاؤالدین کا محمد ذیشان کیس کا نوٹس، شام کو ہی کچہری لگا کر اپنے آفس دارد رسی کے لیے بلا لیا. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرنے کے احکامات

منڈی بہاؤالدین ( ملک رئوف زبیر) ڈی پی او منڈی بہاؤالدین محمد ناصر سیال کا محمد ذیشان اسلم کیس کا نوٹس، شام کو ہی کچہری لگا کر اپنے آفس دارد رسی کے لیے بلا لیا. ملزمان کے خلاف مقدمہ درج مزید پڑھیں

سماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری: 103 اشتہاری گرفتار۔ 21 کلو گرام چرس برآمد۔ شراب کی 203 بوتلیں برآمد۔ 38 لاکھ روپے کا لوٹا ہوا مال برآمد۔ ڈی۔پی۔او منڈی بہاوالدین

ملک وال ( نامہ نگار ) آئی جی پنجاب شعیب دستگیر کی ہدایت پرسماج دشمن عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن کا سلسلہ جاری ہے، ڈی پی او ناصر سیال کی زیر نگرانی گذشتہ ماہ کے دوران اشتہاری مجرمان، عدالتی مفروران، مزید پڑھیں

ڈی پی او ناصر سیال کی فرنٹ ڈیسک سٹاف اور تمام تھانہ جات کے محرران سے میٹنگ، تھانہ جات میں قائم فرنٹ ڈیسک پر ڈیٹا کو روزانہ کی بنیاد پر اپ ڈیٹ کرنے کی ہدایت

ملک وال (تحصیل رپورٹر) ڈی پی او ناصر سیال نے فرنٹ ڈیسک سٹاف اور تمام تھانہ جات کے محرران سے میٹنگ کی، دوران میٹنگ انہوں نے کہا کہ تھانہ جات میں قائم فرنٹ ڈیسک پر ڈیٹا کو روزانہ کی بنیاد مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس منڈی بہاوالدین میں عید میلاد النبی کی تیاریوں کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کے جائزہ و اجلاس کی صدارت

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 06 نومبر2019  ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جوصبرو تحمل، رواداری ،ا تفاق و اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ علمائے کرام مزید پڑھیں

عدل و انصاف کی بروقت فراہمی، عوامی رابطے کو فروغ دینے اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچہریاں لگائی گئیں: ڈی پی او ناصر سیال

منڈی بہائوالدین کھلی کچہری کا مقصد عوام کو فوری انصاف فراہم کرنا ہے. عدل و انصاف کی بروقت فراہمی، عوامی رابطے کو فروغ دینے اور عوامی مسائل کے فوری حل کے لئے کھلی کچہریاں لگائی گئیں: ڈی پی او ناصر مزید پڑھیں

محرم الحرام کے دوران ضلعی پولیس منڈی بہاوالدین کی ڈیوٹیاں (تحریر: راشد محمد مرزا)

محرم الحرام کے دوران جہاں منڈی بہاؤالدین پولیس کے شیر جوانوں نے ڈی پی او منڈی بہاؤالدین محمد ناصر سیال کی کمانڈ میں شدید گرمی میں اپنا فریضہ احسن طریقے سے سرانجام دیا وہیں پر منڈی بہاؤالدین پولیس کی آئی مزید پڑھیں

شہداء اور ان کے لواحقین قوم کے ہیرو اور سرمایہ ہیں،زندہ قومیں کبھی اپنے شہداءکو نہیں بھولتی. ڈپٹی کمشنر کا یوم دفاع و شہدائے پاکستان تقریب سے خطاب

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 06 ستمبر 2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہرنے کہا ہے کہ ملکی سلامتی اور بقاء کو لاحق کسی بھی خطرے کا مقابلہ کرنے کیلئے پوری قوم اور مسلح افواج یکجان ہیں، شہداء اور ان مزید پڑھیں

اوورسیز کمیٹی منڈی بہاوالدین کو 126 شکایات پیش کی گئیں جن میں سے 109شکایات کا ازالہ کرکے رپورٹ اوورسیز پاکستانی کمیشن کو بھجوائی جاچکی ہے

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 31 اگست 2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ سمندر پار پاکستانیوں کے مفادات کے تحفظ میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جا ئے گی یہ ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ مزید پڑھیں