ضلع کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے میں کرونا کا حملہ، پرنسپل سمیت 5 اساتذہ متاثر، سینکڑوں طلباوطالبات میں تشویش کی لہر

منڈی بہاوالدین(نامہ نگار سکندر گوندل سے)ضلع کے سب سے بڑے تعلیمی ادارے میں کرونا وائرس کا حملہ، پرنسپل سمیت 5 اساتذہ متاثر، سینکڑوں طلباوطالبات اور انکے والدین میں تشویش کی لہر،عوامی حلقوں کا ڈی سی منڈی بہاوالدین سے سکول بند مزید پڑھیں