حاجی امتیاز احمد اور ڈپٹی کمشنر کے زیر صدارت ڈسٹرکٹ کوآرڈینیشن کمیٹی کا اجلاس منعقد۔ ایم۔پی۔اے گلریز افضل چن، محمد طارق تارڑ سمیت دیگر ضلعی افسران کی شرکت۔ ضلع بھر میں جاری ترقیاتی کاموں کا جائزہ لیا گیا

منڈی بہاﺅ الدین ( ایم بی ڈین نیوز 17جون2019  ) ترقیاتی منصوبہ جات کی بر وقت تکمیل اور بہترین میٹریل کا استعمال نہایت ضروری ہے۔ میٹریل کے معیار اور تعمیراتی کام کی رفتار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائے گا۔ مزید پڑھیں