کسانوں کی شکایات پر سخت ایکشن ہوگا ، کسانوں کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا،ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن

منڈی بہاؤالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 08ستمبر2020) ڈائریکٹر اینٹی کرپشن گوجرانوالہ ڈویژن محمدنعیم اﷲ بھٹی نے کہا ہے کہ کسانوں کی شکایات پر سخت ایکشن ہوگا ، کسانوں کا استحصال کسی صورت برداشت نہیں کیا جائے گا ۔ حکومت پنجاب کی ہدایت مزید پڑھیں