ڈھوک جوڑی میں رشتہ کے تنازعہ پر مخالفین کی گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ سے میاں بیوی شدید زخمی. اسپتال منتقل

نواحی گاوں ڈھوک جوڑی میں رشتہ کے تنازعہ پر مخالفین کی گھر میں گھس کر اندھا دھند فائرنگ سے میاں بیوی شدید زخمی ہوگئے ریکسیو نے اسپتال منتقل کر دیا منڈی بہاوالدین کے نواحی گاوں ڈھوک جوڑی میں نوشبر اور مزید پڑھیں