دھریکاں خورد سے 2 سے ڈھاٸی ماہ کی زندہ بچی شاپر میں لپٹی کماد کی فصل سے برآمد، پولیس

منڈی بہاوالدین: نواحی گاٶں دھریکاں خورد سے نومولود بچی برآمد. 2 سے ڈھاٸی ماہ کی زندہ بچی شاپر میں لپٹی کماد کی فصل سے ملی، پولیس منڈی بہاوالدین: زندہ بچی کو نامعلوم افراد کماد کی فصل میں پھینک کر فرار مزید پڑھیں