حکومتی ایس او پیز کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کا مفت علاج کیا جارہا ہے۔ 47مختلف جگہوں پر لاروا کی نشاندہی پر فوری تلف کیا۔ ڈینگی مہم کی خلاف ورزی کے مرتکب 20افراد کیخلاف ایف آئی آرز درج

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 25 ستمبر2019 ) حکومتی ایس او پیز کے مطابق ڈینگی سے متاثرہ مریضوں کا مفت علاج کیا جاتا ہے، ضلع میں ڈینگی کی صورتحال کنٹرول میں ہے ،ضلع بھر میں اب تک 47مختلف جگہوں پر لاروا مزید پڑھیں