کھلی کچہریوں کا مقصد سائلین کو درپیش مسائل فوری حل کرنا ہے، شہری بلا خوف و خطر اپنے مسائل پیش کریں تا کہ ان کو موقع پر ہی حل کیا جا سکے۔ امتیاز احمد

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 21 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر اور چیئرمین سٹینڈنگ کمیٹی برائے پوسٹل سروسز/ ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے کہا ہے کہ کھلی کچہریوں کا مقصد سائلین کو درپیش مسائل فوری مزید پڑھیں

17سے 19فروری تک جاری رہنے والی انسداد پولیو مہم میں منڈی بہاوالدین کے 2 لاکھ 74 ہزار سے زائد بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے۔ سی ای او ہیلتھ

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 10 فروری 2020 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ انسداد پولیو کو سو فیصد کامیاب بنانے کیلئے موثر حکمت عملی اختیار کی جائے، حکومت کی طرف سے جاری کردہ ایس او پیز مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر اور ڈی پی او ناصر سیال کا منڈی بہاوالدین میں قائم ماڈل بازار کا دورہ

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 13 دسمبر2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر اور ڈی پی او ناصر سیال نے آج یہاں ماڈل بازار کا دورہ کیا۔ دورے کے دوران انہوں نے پھل و سبزی اور دیگر اشیاءخوردونوش کے مختلف اسٹالز مزید پڑھیں

ایڈوائزر وفاقی محتسب گوجرانوالہ 18دسمبر بروز بدھ کو 11بجے منڈی بہاﺅالدین کا دورہ کریں گے اور ضلع کی تمام شکایات سن کو موقع پر ہی کیسز کا فیصلہ کرینگے

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 12 دسمبر2019 ) اسسٹنٹ رجسٹرار وفاقی محتسب سیکرٹریٹ ریجنل گوجرانوالہ نے کہا ہے کہ گوجرانوالہ ڈویژن کے اہلیان کی سہولت کیلئے وفاقی محتسب اعلیٰ کا دفتر عرصہ دو سال سے قائم ہے جہاں تمام وفاقی اداروں مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس منڈی بہاوالدین میں بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

ڈپٹی کمشنر/ڈسٹرکٹ کلکٹر آفس ضلع منڈی بہاوالدین میں درچ ذیل خالی آسامیوں پر بھرتی کیلئے ضلع منڈی بہاوالدین کے مستقل سکنوتی امیدواران سے درخواستیں مطلوب ہیں نام آسامی: نائب قاصدبنیادی سکیل: 01تعداد آسامی: 04تعلیمی قابلیت: خواندہ نام آسامی: خاکروببنیادی سکیل: مزید پڑھیں

ڈپٹی کمشنر آفس منڈی بہاوالدین میں عید میلاد النبی کی تیاریوں کے حوالے سے کئے گئے انتظامات کے جائزہ و اجلاس کی صدارت

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 06 نومبر2019  ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے کہا ہے کہ اسلام امن و سلامتی کا دین ہے جوصبرو تحمل، رواداری ،ا تفاق و اتحاد اور بھائی چارے کا درس دیتا ہے۔ علمائے کرام مزید پڑھیں

ایڈوائزر وفاقی محتسب گوجرانوالہ ریجن گوجرانوالہ کے انچارج شاہد لطیف خان 13 ستمبر 2019 کو ڈپٹی کمشنر آفس منڈی بہاﺅالدین کا دورہ کریں گے

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز ۱۱ستمبر2019  ) اسسٹنٹ سیکرٹری وفاقی محتسب گوجرانوالہ محمد نعیم نے بتایا ہے کہ وفاقی محتسب سید طاہر شہباز کی ہدایت پر ایڈوائزر وفاقی محتسب گوجرانوالہ ریجن گوجرانوالہ کے انچارج شاہد لطیف خان 13ستمبر 2019کو ڈپٹی مزید پڑھیں