محترمہ حمیدہ وحید الدین نے منڈی بہائوالدین میں گوبل ریوولوشنری سکول میں ڈے کئیر سیکشن کا افتتاح کر دیا

منڈی بہاؤالدین (بیورورپورٹ )صوبائی وزیر ترقی خواتین حمیدہ وحیدالدین نے کہا ہے کہ خواتین مختلف شعبوں میں ملازمت کے لئے محض کوٹے پر اکتفا نہ کریں بلکہ میرٹ پر بھی اپنا حصہ وصول کریں۔ پنجاب حکومت خواتین کی تمام شعبوں مزید پڑھیں