گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین منڈی بہاوالدین میں ٹیچر کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

گورنمنٹ پوسٹ گریجویٹ کالج برائے خواتین منڈی بہاوالدین میں کمپیوٹر ٹیچر کی عارضی طوری پر بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ ماہانہ تنخواۃ: 25،000 روپےمضمون: کمپیوٹر سائنس تعلیمی قابلیت: ایم۔ایس۔سی ْ بی۔ایس آنر ( کمپیوٹر سائنس) عمر کی کوئی حد نہیں مزید پڑھیں