آہلہ سکول میں دسویں کلاس کے دو طالب علم کا کورونا پازیٹیو آگیا

ضلع منڈی بہاؤالدین میں خطرے کاالارم بج گیا . کدھر شریف کے بعد اب گورنمنٹ ہائی سکول آہلہ میں دسویں کلاس کے دو طالب علم کا کورونا پازیٹیوآگیا۔کمرہ سیل اورپوری کلاس کو5دن کیلئے چھٹیاں دے دی گیئئں ۔ یہ بھی مزید پڑھیں