ضلع انتظامیہ منڈی بہاوالدین کی لاپرواہی اور غفلت نے 82 زائرین کو قرنطینہ مراکز سے بغیر تصدیق گھروں میں بھیج دیا، گھر جانیوالے 82 زائرین میں سے 32 زائرین میں کورونا ٹیسٹ پازیٹو رپورٹ ہو گیا

ملکوال (سکندر گوندل سے) ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین اور دیگر متعلقہ ضلعی حکام کی لاپرواہی اور غفلت نے 82 زائرین کو قرنطینہ مراکز سے بغیر تصدیق گھروں میں بھیج دیا، گھر جانیوالے 82 زائرین میں سے 32 زائرین میں کورونا مزید پڑھیں