الائیڈ سکول پھالیہ روڑ کیمپس منڈی بہاوالدین میں کمپوٹر آپریٹر کی ضرورت ہے۔ تفصیلات دیکھیں

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 25 جولائی 2019 ( الائیڈ اسکول پھالیہ روڈ کیمپس نزر ست سرا چوک منڈی بہاوالدین میں کمپیوٹر آپریٹر کی آسامی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ امیدوار اپنی سی۔وی اسکول کے ای میل ایڈریس alliedschoolphaliaroadmbdin@gmail.com پر بھیجیں مزید پڑھیں