گرانفروشی اور ملاوٹ کیخلاف کریک ڈاؤن، ضلع بھر میں ایک لاکھ ایک ہزار روپے جرمانہ، 3دکاندارگرفتار

منڈی بہاؤالدین: گرانفروشی اور ملاوٹ کیخلاف کریک ڈاؤن، ایک لاکھ ایک ہزار روپے جرمانہ، 3دکاندارگرفتار اے سی پھالیہ کاشف اعوان، اے سی منڈی شبیر چیمہ اور اے سی ملکوال آصف رضا نے اپنے علاقوں میں کارروائی کی،ترجمان ضلع حکومت منڈی مزید پڑھیں