صاف سرسبز پاکستان مہم میں ضلع منڈی بہاوالدین پنجاب بھر میں تیسرے نمبر پر رہا۔ ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین کو بہترین کارکردگی پر تعریفی سرٹیفکیٹ دیا جائے گا

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 26 نومبر2019 ) بہترین کارکردگی پرڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کو حکومت کی جانب سے تعریفی سرٹیفکیٹ دیا جائے گا، انہیں یہ کامیابی صاف سبز پاکستان مہم کے تحت صوبے بھر میں ضلع منڈی بہاﺅالدین کے مزید پڑھیں