محکمہ لائیوسٹاک میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے 37اسامیوں پرانٹرویو

منڈی بہاؤالدین : محکمہ لائیوسٹاک میں درجہ چہارم کی بھرتی کیلئے 37اسامیوں پرانٹرویو ڈی ایل او ڈاکٹر ممتاز بیگ، ڈپٹی ڈی ایل او ڈاکٹر ضیااﷲ گوندل پر مشتمل کمیٹی نے امیدواروں کے انٹرویو کئے،اے سی شبیر چیمہ نے نگرانی کی مزید پڑھیں