موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظر کورونا وائرس سے نمٹنے کیلئے سول ڈیفنس آفیسر کی زیر نگرانی ہنگامی بنیادوں پر رضاکاروں کی رجسٹریشن کا عمل شروع کر کے رضاکار فورس برائے انسداد کورونا وائرس تشکیل دی جا رہی ہے

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 29 مارچ2020 ) سول ڈیفنس آفیسر منڈی بہاﺅالدین علی عمران نے کہا ہے کہ ڈائریکٹر سول ڈیفنس پنجاب کی خصوصی ہدایات اور ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر کے حکم پر موجودہ ملکی صورتحال کے پیش نظرکورونا مزید پڑھیں