سٹی اور میانی فیڈرز میں بجلی کے کئی پول گرنے اور ٹرانسفارمرز خراب ہونے سے کئی علاقوں میں بجلی معطل

ملک وال(نامہ نگار)سٹی اور میانی فیڈرز میں بجلی کے کئی پول گرنے اور ٹرانسفارمرز خراب ہونے سے محلہ صابری، چک سیدا، بولا بالا، محلہ فضل آباد، محلہ قصاباں مین بازار سمیت کئی علاقوں کی بجلی دو دن سے بند ، مزید پڑھیں