غریب محنت کش کے 13 سالہ بیٹے کو ہیموفیلیا کی بیماری لاحق،حکومت سے مدد کی اپیل

ملک وال (نامہ نگار)غریب محنت کش کے 13 سالہ بیٹے کو ہیموفیلیا کی بیماری لاحق ہوگئی ڈاکٹروں نے بیرون ملک سے علاج کروانے کا مشورہ دے دیا محنت کش کی پریس کلب میں بیمار بیٹے کے ہمراہ حکومت سے مدد مزید پڑھیں