چیمہ چوک میں زیر تعمیر بلڈنگ منہدم، ملبے تلے افراد کو باحفاظت نکال لیا گیا، ریسکیو ذرائع

منڈی بہاؤالدین( ایم بی ڈین نیوز ) زیر تعمیر بلڈنگ منہدم، ریسکیو1122عملہ کے کامیاب آپریشن پر اہل علاقہ کا خراجِ تحسین۔تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پھالیہ روڈ نزد چیمہ چوک میں واقع زیر تعمیر بلڈنگ گرنے سے ایک بڑا حادثہ مزید پڑھیں