احتیاط ہی کرونا سے بچاؤ کا واحد حل ہے، چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ

منڈی بہاؤالدین ( چیئرمین میڈیا گروپ ) کرونا تب تک آپ کے گھر نہیں آئیگا جب تک آپ اسے لینے باہر نہیں جائینگے۔ احتیاط علاج سے بہتر ہے، غیر سنجیدگی اور غیر ذمہ دری کی بھاری قیمت چکانی پڑ سکتی مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ سید گلزار حسین شاہ کی رسول ریسٹ ہائوس آمد۔ ڈپٹی کمشنر و ضلعی افسران نے ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں پر بریفنگ دی

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 11 مارچ 2020 ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی فزیکل اور فنانشل پراگریس پر خصوصی توجہ دی جائے بالخصوص مالی سال 2019-20کی ترقیاتی سکیموں کی فنڈز یوٹیلائزیشن مزید پڑھیں

مونگ کے قریب 8 آر۔ڈی کے مقام پہ ضروری کام کے سلسلہ میں بجلی بند رہے گی۔ نوٹیفکیشن جاری

منڈی بہاوالدین: ضروری کام کے سلسلہ میں 66کے۔وی گرڈ اسٹیشن رسول کے 11کے۔وی فیڈرز داراپور، چیلیانوالہ، نیو رسول کی بجلی بند رہے گی۔ بجلی مورخہ 29 فروری، یکم مارچ، 2 مارچ، 3، 4، 5، 7 مارچ 2020 کو صبح 9 مزید پڑھیں

موجیانوالہ میں موٹر سائیکل پر سوار نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 3 افراد جانبحق

منڈی بہاوالدین: تھانہ صدر کی حدود موجیانوالہ گاوں میں نامعلوم افراد کی چوہدری ولائیت خاں چئیرمین کے گاوں والے دارے میں فائرنگ فائرنگ کی زد میں آکر چوہدری قمر عباس ولد چوہدری اظہر حسین چوہدری امجد اقبال ولد چوہدری ظفر مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات میں ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کریں گے۔ مخالفین کو شکست سے دوچار کرینگے۔ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط ٹیم میدان میں اتار کر خود کمپین کرونگا۔ چوہدری مشاہد رضا

بلدیاتی انتخابات میں ہر حلقے سے امیدوار کھڑے کریں گے، چوہدری مشاہد رضا چیلیانوالہ ۔ کسی کو مینڈیٹ نہیں چرانے دینگے، مخالفین کو شکست سے دوچار کرینگے۔ بلدیاتی انتخابات میں مضبوط ٹیم میدان میں اتار کر خود کمپین کرونگا، عشائیہ سے مزید پڑھیں

حساس اداروں کی چیلیانوالہ میں کارروائی. موبائل شاپ سے سینکڑوں ایکٹو سمز اور ربڑ کے نشان انگوٹھا برآمد. ملزم گرفتار

منڈی بہاءالدین۔ حساس اداروں کی نواحی گاوں چیلیانوالہ میں کارروائی۔ موبائل شاپ سے سینکڑوں ایکٹو سمز اور ربڑ کے نشان انگوٹھا برآمد منڈی بہاءالدین۔ موبائل شاپ کے مالک نعمان کو حراست میں لے لیا گیا۔ یہ سمز غیرقانونی اور غیر مزید پڑھیں

چیلیانوالہ:نامعلوم مسلح موٹر سائیکل سواروں کی مخالفین کی گاڑی پر فائرنگ، دادا پوتا جاں بحق

منڈی بہائوالدین ( رضا جٹ ) چیلیانوالا اسٹیشن میں مخالفین کی فائرنگ سے داد پوتا ہلاک، ایک شدید زخمی۔ چیلیانوالا اسٹیشن کے پھاٹک کے ساتھ مخالف گروپوں کا آمنا سامنا ہو گیا جس پر ایک گروپ نے دوسرے پر فائرنگ مزید پڑھیں

اے سی منڈی بہاؤالدین نے دیہی مرکز صحت چیلیانوالہ کا معائنہ کیا,لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب،بیڈشیٹس کی عدم موجودگی پر برہمی

اسسٹنٹ کمشنرزکے مختلف مراکز صحت کے دورے، طبی سہولیات کی فراہمی اور سٹاف کی حاضری کا جائز ہ اے سی منڈی بہاؤالدین نے دیہی مرکز صحت چیلیانوالہ کا معائنہ کیا ، لیڈی ڈاکٹر ڈیوٹی سے غائب،بیڈشیٹس کی عدم موجودگی پر مزید پڑھیں

انسانی سمگلنگ میں ملوث میاں بیوی نے 6 ماہ قبل سعودی عرب بجھوانے کا جھانسہ دے کر اڑھائی لاکھ روپے ہتھیا لئے

انسانی سمگلنگ میں ملوث میاں بیوی نے 6 ماہ قبل سعودی عرب بجھوانے کا جھانسہ دے کر اڑھائی لاکھ روپے ہتھیا لئے رقم واپس نہ کرنے پر ایف آئی اے میں مقدمہ درج ہونے پر الٹا خواتین سمیت سارے خاندان مزید پڑھیں

حمیدہ وحید الدین کا منڈی بہاؤالدین کاطوفانی دورہ: 2سکولوں کی اپ گریڈیشن اور ایک سڑک کی تعمیرنو کا افتتاح

حمیدہ وحید الدین کا منڈی بہاؤالدین کاطوفانی دورہ: 2سکولوں کی اپ گریڈیشن اور ایک سڑک کی تعمیرنو کا افتتاح پیر بگھے شاہ روڈ کی تعمیر نو کی افتتاحی تقریب میں صوبائی وزیر کا شاندار استقبال، کارکنوں نے ڈھول کی تھاپ مزید پڑھیں