بلدیاتی انتخابات میں ووٹ نہ دینے کی پاداش میں گاؤں کے محنت کش خاندانوں پر ظلم کا بازار گرم

گاؤں کے بااثر چوہدری اور اس کے بھائی نے بلدیاتی انتخابات میں ووٹ نہ دینے کی پاداش میں گاؤں کے محنت کش خاندانوں پر ظلم کا بازار گرم دیا، چوہدری اصغر نے بلدیاتی الیکشن میں یونین کونسل چک رائب سے مزید پڑھیں