چک رائب میں دو سیاسی گروپوں ہموآنہ اور مودی گروپ میں فائرنگ،چیئرمین سمیت 42افراد کیخلاف مقدمہ درج

ملک وال(نامہ نگار)چک رائب میں دو سیاسی گروپوں ہموآنہ اور مودی گروپ میں فائرنگ ، علاقہ میدان جنگ بن گیا ، فائرنگ سے گوجرہ روڈ بلاک ہو گئی، یونین کونسل کے وائس چیئرمین سمیت 42افراد کیخلاف مقدمہ درج، تین افراد مزید پڑھیں

کھیوہ کے قریب لوئر کینال جہلم میں ڈوبنے والے نوجوان کی نعش پانچ روز بعد چک رائب بنگلہ کے قریب نہر سے نکال لی گئی

ملک وال(نامہ نگار)  لاہور کا رہائشی 20سالہ عدنان اپنے رشتہ داروں سے ملنے کیلئے آیا ہوا تھا پانچ روز قبل شدید گرمی کے باعث وہ دوستوں کے ہمراہ نہانے کیلئے کھیوہ کے قریب لوئر کینال جہلم میں نہانے لگا کہ مزید پڑھیں

ملک وال:غیر قانونی طور پر چلنے والا پٹرول پمپ سیل کئے جانے پر سیاسی دباؤ پر پھر کھول دیا گیا

ملک وال(نامہ نگار) ملک وال میں غیر قانونی طور پر چلنے والا پٹرول پمپ سیل کئے جانے پر سیاسی دباؤ پر پھر کھول دیا گیا ، تیل کی فروخت شروع کر دی گئی۔ پٹرول پمپ کیلئے کسی بھی محکمہ سے مزید پڑھیں

خدمت خلق میرا اولین مشن ہے پاکستان سے لے کر یورپ تک انسانیت کی خدمت اپنا فرض سمجھ کر کرتا ہوں

ملک وال(ساجد مغل) خدمت خلق میرا اولین مشن ہے پاکستان سے لے کر یورپ تک انسانیت کی خدمت اپنا فرض سمجھ کر کرتا ہوں اخوت کے سربراہ ڈاکٹر امجد عوام کے مسحیا ہیں جنہوں نے عوام کو اندھیروں سے نکالا مزید پڑھیں

ملکوال:چونگی تا بائی پاس روڈ ،ریلوے پھاٹک تا چک رائب اور 20چک تا رکن روڈ مکمل طور پر تباہ

ملک وال (نامہ نگار) گذشتہ سال میں مکمل ہونے والی تمام سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکار ،چونگی تا بائی پاس روڈ ،ریلوے پھاٹک تا چک رائب اور 20چک تا رکن روڈ مکمل طور پر تباہ ہو چکی ہیں سڑکوں کی مزید پڑھیں

سیاسی رنجش پر دو متحارب گروپوں میں فارنگ کا تبادلہ دو افراد شدید زخمی،ایک کی حالت نازک، گجرات ہسپتال منتقل

ملک وال(نامہ نگار) تھانہ ملک وال کے علاقہ چک رائب کے رہائشی غلام مجتبیٰ اور محمد اصغر نے یونین کونسل چک رائب سے بلدیاتی الیکشن میں وائس چیئرمین کا الیکشن لڑا تھا۔جس میں غلام مجتبیٰ وائس چیئرمین منتخب ہو گیا مزید پڑھیں

پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کی طرف سے چیئرمین ناصر عباس تارڑ نے فری میڈیکل کیمپ میں 1100 مریضوں کے لئے فری میڈیسن عطیہ کر دیں

ملک وال(نامہ نگار) پاکستان پبلک ایڈ ٹرسٹ کی طرف سے چیئرمین یوسی چک رائب ناصر عباس تارڑ نے شاہپور بھنگو میں لگائے گئے فری میڈیکل کیمپ میں1100مریضوں کے لئے فری میڈیسن عطیہ کر دیں اس موقع پر ناصر عباس تارڑ مزید پڑھیں