ڈنگہ روڈ: چک خواجہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل سوار کو ٹکر، 20 سالہ صباء موقع پر جاں بحق ماں اور بیٹا زخمی، ڈرائیور فرار

ڈنگہ روڈ چک خواجہ کے قریب تیز رفتار ڈمپر کی موٹر سائیکل سوار فیملی کو ٹکر ، 20 سالہ صباء موقع پر جاں بحق ماں اور بیٹا زخمی، ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جسے پولیس نے بعد میں کارروائی کرتے مزید پڑھیں