محمد احسن دھوتھڑ نے ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منڈی بہاؤالدین اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کی ہیلتھ ویلفیئر کمیٹیوں کو تقریبا 12لاکھ مالیت کے چیکس جاری کئے تاکہ مستحق مریضوں کو بروقت علاج کی سہولیات میسر آسکیں

منڈی بہاؤالدین ( سٹاف رپورٹر) ڈسٹرکٹ زکوٰۃ کمیٹی منڈی بہاؤالدین کا تعارفی اجلاس ہوا، جس کی صدارت ڈسٹرکٹ چیئرمین زکوٰۃ و عشر کمیٹی منڈی بہاؤالدین چوہدری محمد احسن دھوتھڑ نے کی ۔ اس موقع پر تمام ممبران ضلعی زکوٰۃ کمٹی مزید پڑھیں