میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بشریٰ چوہدری کا غیرقانونی رہائش پذیر لوگوں سے تصحیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کی رہائشیں خالی کرانے کا حکم

پھالیہ (نامہ نگار ) تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کی میڈیکل سپرنٹنڈنٹ ڈاکٹر بشریٰ چوہدری کا عظیم کارنامہ ۔غیرقانونی رہائش پذیر لوگوں سے ہسپتال کی رہائشیں خالی کرانے کا حکم۔ تفصیلات کے مطابق تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پھالیہ کی رہائشی مزید پڑھیں