لیجنڈ باکسر محمد علی کلے 74 برس کی عمر میں انتقال کرگئے

واشنگٹن: امریکا کے شہرہ آفاق باکسر محمد علی کلے مختصر علالت کے بعد انتقال کرگئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق 74 سالہ محمد علی امریکی شہر فونیکس کے ایک اسپتال میں کئی روز سے زیر علاج تھے، انہیں سانس کی تکلیف لاحق مزید پڑھیں