تیز رفتار ٹرک کی موٹر سائیکل کو ٹکر،2بھائی موقع پر جاں بحق ورثاء نے ڈرائیور کو معاف کر دیا

ملک وال(نامہ نگار) نواحی موضع بھوجووال کا رہائشی50سالہ محمد علی اپنے بھائی 48سالہ بشیر احمد کے ساتھ موٹر سائیکل پر واپس گاؤں جا رہا تھا کہ نکے وال پل کے قریب سامنے سے آنے والے تیز رفتار ٹرک نے انہیں مزید پڑھیں