نامعلوم چوروں نے موضع باہووال میں گھر کی چھت پھاڑ کر 7 لاکھ 75 ہزار روپے نقدی اور14 تولے طلائی زیورات چرا لئے

ملک وال ( نامہ نگار) نامعلوم چور وں نے موضع باہووال میں زمیندار کے گھرکے کمرے کی چھت پھاڑ کر 7 لاکھ 75 ہزار روپے نقدی اور14 تولے طلائی زیورات چرا لئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات موضع باہووال کے مزید پڑھیں