حکومت نے عورت مارچ کے انعقاد کیلئے مشروط اجازت دے دی

شرکاء کو غیر اخلاقی ، غیر مناسب پلے کارڈز، نعرے بازی اور لاوڈ اسپیکر کے استعمال کی اجازت نہیں ہوگی اسلام آباد (اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔ 06 مارچ 2020ء) حکومت نے عورت مارچ کے انعقاد کیلئے مشروط اجازت دے دی، شرکاء مزید پڑھیں