انجمن طلباء اسلام کے 48 ویں یو م تشکیل،ملک وال،گوجرہ،ساہنا سمیت دیگر علاقوں میں کیک کاٹنے کی تقاریب منعقد

ملک وال(نامہ نگار)انجمن طلباء اسلام کے 48 ویں یو م تشکیل کے موقع پر ملک بھر کی طرح ملک وال،گوجرہ،صاحبوال،نین رانجھا،ساہنا سمیت دیگر علاقوں میں کیک کاٹنے کی تقاریب منعقد کی گئیں تقاریب میں کثیر تعداد میں کارکنان انجمن اور مزید پڑھیں