اسسٹنٹ کمشنر کی منڈی بہاوالدین میں کاروائی، غیر قانونی7ڈھابہ پٹرول ایجنسیز سیل

منڈی بہاﺅالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 08 جون2021) ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر منڈی بہاﺅالدین امتیاز علی بیگ نے شہر میں قائم غیر قانونی پٹرول ایجنسیز کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے 7ڈھابہ پٹرول ایجنسیز کو سیل کر مزید پڑھیں