اسسٹنٹ کمشنر ملکوال عثمان غنی نے سبزی وپھل منڈی کا اچانک دورہ کیا

منڈی بہاﺅالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 26اپریل 2021) ڈپٹی کمشنر کی ہدایت پر اسسٹنٹ کمشنر ملکوال عثمان غنی نے سبزی وپھل منڈی کا اچانک دورہ کیا ۔انہوں نے مختلف دکانوں اور گوداموں کا معائنہ کرکے اپنی نگرانی میں بھی پھلوں اور مزید پڑھیں