اسپائر گروپ ملکوال کیمپس میں ٹیچرز اور ایڈمن اسٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ تفصیلات دیکھیں

اسپائر گروپ آف کالجز ملکوال کیمپس میں ٹیچرنگ فکلٹری اور ایڈمنسٹریٹر اسٹاف کی بھرتی کیلئے درخواستیں مطلوب ہیں۔ نام آسامی: ہیڈ آف ڈیپارٹنمنٹمضموں: بائیولوجی، فزکس، کیمسٹری، میتھ، کامرس، کمپیوٹر، انگلش، اردو، اسلامک سٹڈیزتعلیمی قابلیت: ایم۔فل یا ماسٹرز بمعہ 10 سال مزید پڑھیں

ریسکیو 1122 کے زیراہتمام ” قومی دن برائے قدرتی آفات” کے حوالے سے اسپائر کالج اور سپیرئیر کالج پھالیہ میں خصوصی دن منایا گیا

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 08 اکتوبر2019 ) ڈسٹرکٹ ایمرجنسی آفیسر ریسکیو 1122 انجینئرعمران خان نے” قومی دن برائے قدرتی آفات” پر آگاہی کے حوالہ سے کہا ہے کہ 8اکتوبر 2005کے دن پاکستان کے مختلف علاقوں میں آنے والے تباہ کن مزید پڑھیں