مہدی حسن کے صاحبزادے گلوکار آصف مہدی شدید علالت کے باعث اسپتال میں داخل

کراچی: معروف غزل گائیک آصف مہدی کو شدید علالت کی وجہ سے نجی اسپتال میں داخل کردیا گیا۔ شہنشاہ غزل مہدی حسن کے صاحبزادے اور معروف غزل گائیک آصف مہدی کو شدید علیل ہونے پر شہر کے نجی اسپتال میں داخل مزید پڑھیں