ملتان سرگودھا اور منڈی بہاوالدین میں 22مقدمات میں ملوث موٹر سائیکل چور پولیس تھانہ ملک وال نے گرفتار کر لیے

ملک وال(نامہ نگار) ملتان سرگودھا اور منڈی بہاوالدین میں 22مقدمات میں ملوث موٹر سائیکل چور پولیس تھانہ ملک وال نے گرفتار کر لیے ملزمان کا جسمانی ریمانڈ عدالت سے لے کر مال مقدمہ کی برآمدگی کے لیے کوششیں جاری، تفتیشی مزید پڑھیں