آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام ،پرنسپل کنونشن ، کل بروز جمعہ دن 10بجے گوجرہ میں ہو گا

ملک وال(نامہ نگار) آل پاکستان پرائیویٹ سکولز مینجمنٹ ایسوسی ایشن کے انفارمیشن سیکرٹری محمد آصف نے بتایا کہ پرائیوٹ سکولوں کے پرنسپلز کی بہتر تربیت اور انہیں جدید تعلیمی تقاضوں کے متعلق آگاہی کیلئے کل بروز جمعہ دن 10بجے گوجرہ مزید پڑھیں