الائیڈ سکول اڈا پاہڑیانوالی میں رنگا رنگ سالانہ تقریب کا انعقاد

الائیڈ سکول اڈا پاہڑیانوالی میں رنگا رنگ سالانہ تقریب کا انعقاد. ملکی ترقی میں تعلیم ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی ہے۔ چوہدری محمد افضال وڑائچ (ایڈیشنل کمشنرگوجرانوالہ). والدین کا رویہ بچوں کے سامنے ایسا ہونا چاہیے جس کی توقع مزید پڑھیں