اجووال: شادی شدہ 22 سالہ لڑکی سے دوکاندار سمیت دو افراد کی اجتماعی زیادتی۔ لڑکی کی وزیراعظم سے انصاف کی اپیل

ملکوال: تھانہ ملکوال کے علاقہ اجووال میں شادی شدہ جواں سال لڑکی سے دوکاندار سمیت دو افراد کی اجتماعی زیادتی۔ چند روز قبل 22 سالہ (ص) صبح انڈے لینے دوکان پر گئی تو اشرف نامی دوکاندار نے دھند کا فائدہ مزید پڑھیں

واپڈا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم، اجووال کے باسی مسلسل واپڈا گردی کا شکار

ملک وال(نامہ نگار) واپڈا اپنی ہٹ دھرمی پر قائم، اجووال کے باسی مسلسل واپڈا گردی کا شکار، دوسرے روز بھی اٹھارہ گھنٹے بجلی بند، روزہ دار جاں بہ لب۔تفصیلات کے مطابق گیپکو کے سب ڈویژن گوجرہ کے فیڈر گوہڑ شریف مزید پڑھیں

نصف صدی پرانے سکول میں سماجی راہنما رفاقت مختار گوندل کی انتھک کوششوں کے بعد بجلی لگوانے میں کامیاب

ملک وال (نامہ نگار) نصف صدی پرانے سکول میں سماجی راہنما رفاقت مختار گوندل چار سال کی انتھک کوششوں کے بعد بجلی لگوانے میں کامیاب، اہل دیہہ کا زبردست خراج تحسین۔ تفصیلات کے مطابق گورنمنٹ پرائمری سکول اجووال جو کہ مزید پڑھیں

اجووال میں بجلی نایاب، واپڈا نے صارفین کو پتھر کے دور میں دھکیل,صارفین عذاب میں مبتلا

ملک وال(نامہ نگار) گیپکو کے سب ڈویژن گوجرہ کے فیڈر گوہڑ شریف کے علاقہ اجووال میں تمام تر حکو متی دعووں اور وعدوں کے برعکس بجلی کی پہروں بندش نے صارفین کو عذاب میں مبتلا کیا ہوا ہے۔ رمضان المبارک مزید پڑھیں

اجووال:گھنٹوں بجلی کی آنکھ مچولی سے اہل دیہہ کی قیمتی اشیاء جل گئیں، واپڈا اہلکار لمبی تان کر سوتے رہے

ملک وال(نامہ نگار) گیپکو کے سب ڈویژن گوجرہ کے فیڈر گوہڑ کے علاقہ اجووال میں بدھ کے روز سہہ پہر چار بجے سے ٹرانسفارمر سے بجلی خراب ہو گئی اور 220 وولٹ کی بجائے صرف 30 وولٹ بجلی صارفین کو مزید پڑھیں

اجووال میں آٹھویں کے طالب علم تیرہ سالہ احتشام کی اچانک موت،علاقہ بھر میں سوگ کا سماں، ہر آنکھ اشک بار

ملک وال(نامہ نگار) اجووال کے رہائشی محمد عارف کاتیرہ سالہ بیٹا محمد احتشام جو کہ آٹھویں جماعت کے پیپر دے چکا تھا، گزشتہ روز خالق حقیقی سے جا ملا۔ معصوم بچے کی اچانک موت نے ہر آنکھ اشکبار کر دی۔ مزید پڑھیں

حاجی سرفراز احمد پٹواری کی والدہ محترمہ قلیل علالت کے بعد انتقال کر گئیں، اجووال میں سپردخاک

ملک وال(نامہ نگار) اجووال کے رہائشی سرفراز احمد پٹواری اور محمد عمران گوندل کی والدہ قلیل علالت کے بعد ہفتہ کی شب انتقال کر گئیں۔ ان کی نمازہ جنازہ اتوار کے روز دن دو بجے ادا کی گئی۔ جس میں مزید پڑھیں

اجووال ،ظفر اقبال ولد کر یم بخش کا رضا ئے الہیٰ سے انتقال ،سیاسی و سماجی شخصیات کی شرکت

ملکوال (تحصیل رپورٹر)  اجووال میں ظفر اقبال ولد کریم بخش کودل کا دورہ پڑنے سے گزشتہ روز رضائے الہیٰ سے انتقا ل ہو گیا جن کی نماز جنازہ ان کی رہائش گاہ پر ادا کی گئی جس میں کثیر تعداد مزید پڑھیں

چوہدری محمدنوازگوندل کی والدہ انتقال کر گئیں، نمازہ جنازہ میں معززین علاقہ کی کثیر تعداد میں شرکت، اجووال میں سپردخاک

ملک وال(تحصیل رپورٹر) اجووال کی معروف سیاسی و سماجی شخصیت چوہدری اﷲ دتہ گوندل (مرحوم) کی اہلیہ اور محمد نواز گوندل، محمد ریاض گوندل، محمد فیاض گوندل، محمد امتیاز گوندل اور محمد اعجاز گوندل کی والدہ طویل علالت کے بعد مزید پڑھیں