ایڈوائزر وفاقی محتسب اعلیٰ برائے گوجرانوالہ ڈویژن شاہد لطیف خان کی منڈی بہاوالدین میں کھلی کچہری۔ سائلین کی جانب سے 25 میں سے 23 شکایات کا ازالہ کر دیا گیا

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 22جنوری2020 ) ایڈوائزر وفاقی محتسب اعلیٰ برائے گوجرانوالہ ڈویژن شاہد لطیف خان نے کہا ہے کہ وفاقی اداروں سے متعلق عوامی شکایات کے ازالہ کا بنیادی مقصد عام لوگوں کو ان کی دہلیز پر ہی انصاف مزید پڑھیں