پاکستان کیخلاف زہر اگلنا بھی عدنان سمیع کے کام نہ آیا

ممبئی: بھارتی شہریت اختیار کرنے والے گلوکار عدنان سمیع خان پر نئی دہلی سرکار نے جائیداد خریدنے پر 50 لاکھ کا بھاری جرمانہ عائد کردیا۔ پاکستان چھوڑ کر بھارتی شہریت اختیار کرنے والے عدنان سمیع خان بھارتیوں کی خوشنودی حاصل کرنے کا کوئی مزید پڑھیں