آہدی: 150کلو مضر صحت کھویا اور جعلی دیسی گھی بنانے والاکارخانہ سیل ،3افراد گرفتار

منڈی بہاؤالدین : مضر صحت کھویا اور جعلی دیسی گھی بنانے والاکارخانہ سیل ،3افراد گرفتار اسسٹنٹ کمشنر شبیر حسین چیمہ کانواحی گاؤں آہدی میں چھاپہ،150کلو غیرمعیاری کھویا قبضے میں لے لیا گیا ،مقدمہ درج منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین مزید پڑھیں