ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین نے ریونیو افسران کو سرکاری واجبات کی وصولی کے اہداف جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 17 اکتوبر2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم اظہر نے ریونیو افسران کو سرکاری واجبات کی وصولی کے اہداف جلد مکمل کرنے کا حکم دے دیا، انہوں نے افسران کو سرکاری واجبات کی وصولی سے متعلق اگلے مزید پڑھیں

ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بے نامی جائیدادوں کا سراغ لگانے کیلئے مختلف ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 07 اکتوبر2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوا ن نے کہا ہے کہ ضلعی انتظامیہ کی طرف سے بے نامی جائیدادوں کا سراغ لگانے کیلئے مختلف ذرائع بروئے کار لائے جارہے ہیں تاہم مزید پڑھیں

سرکاری واجبات کی وصولی میں تاخیر اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی۔ ملک غضنفر علی اعوان

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 28 ستمبر2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا ہے کہ سرکاری واجبات کی وصولی میں تاخیر اور کوتاہی ہرگز برداشت نہیں کی جائیگی، ریونیو افسران کی کارکردگی ، ان کی سرکاری مزید پڑھیں

28مجسٹریٹس صاحبان نے ضلع بھر کی مختلف مارکیٹوں میں 2،819 انسپکشنز میں خلاف ورزیوں پر 8 لاکھ 69 ہزار 500 روپیہ جرمانہ کیا جبکہ 8افراد گرفتار اور 1فرد کے خلاف تھانے میں ایف آئی آر درج کروائی

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 21 ستمبر2019 ) پرائس کنٹرول مجسٹریٹس صاحبان کارکردگی کو مزید بہتر بنائیں، حکومت پنجاب اور ضلعی انتظامیہ کی ترجیحات اشیائے خوردونوش کی قیمتیں کنٹرول میں رکھ کر صارفین کو فائدہ پہنچانااور رسدو طلب کے مکنیزم کو مزید پڑھیں

سمندر پار پاکستانیوں کے مفادات کے تحفظ میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جا ئے گی۔اوورسیز پاکستانیز کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے حل کیلئے ٹھوس اقدامات کئے جا رہے ہیں۔ غضنفر اعوان

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 19 ستمبر2019 ) سمندر پار پاکستانیوں کے مفادات کے تحفظ میں کوئی کسر اٹھا نہیں رکھی جا ئے گی یہ ہمارے ملک کا قیمتی اثاثہ ہیں۔اوورسیز پاکستانیز کے حقوق کے تحفظ اور ان کے مسائل کے مزید پڑھیں

پرانی طرز پر تعمیر شدہ بھٹہ خشت کو چلانے کی ہر گز اجازت نہ دی جائے. خلاف ورزی کرنے والے مالکان کے خلاف سخت قانونی کاروائی کی جائے. ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 31 اگست 2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا ہے کہ جبری مشقت کے خاتمے کیلئے ہم سب کو مل کر کام کرنا ہو گا، لیبر قوانین کے تحت کم مزید پڑھیں

ضلع منڈی بہاﺅالدین کی آبادی تقریباََ 16لاکھ ہے۔ اگر ہر شہری دو پودے لگائے تو کم سے کم 32لاکھ پودے لگائے جاسکتے ہیں۔ ملک غضنفر علی اعوان

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 20 اگست 2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا ہے کہ درخت قدرت کا انمول تحفہ ہیں، زیادہ سے زیادہ درخت لگا کر ہم وطن عزیز کے ماحول کو نہ صرف مزید پڑھیں

ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ملک غضنفر علی اعوان کا چلڈرن ہسپتال منڈی بہاوالدین کا اچانک دورہ۔ صفائی کے ناقص انتظامات پر 4 سویپر کو تبدیل کرنے کا حکم

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 02 اگست 2019 ) ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے چلڈرن ہسپتال کا اچانک دورہ کیا ، انہوں نے ہسپتال کے وارڈز اور مختلف شعبوں کا معائنہ کر کے ضروری ہدایات جاری کیں۔ انہوں مزید پڑھیں

منڈی بہاﺅالدین میں قربانی کے جانوروں کے تین سیل پوائنٹس قائم۔ منڈی میں محکمہ لوکل گورنمنٹ کی معاونت سے لائیو سٹاک اور محکمہ صحت کے اسٹال کے علاوہ تمام متعلقہ سہولیات دستیاب ہونگی

منڈی بہاﺅالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 02 اگست 2019 ) ڈپٹی کمشنر مہتاب وسیم نے کہا ہے کہ ضلع منڈی بہاﺅالدین میں قربانی کے جانوروں کے تین سیل پوائنٹس قائم کر دئیے گئے ہیں۔ جہاں محکمہ لوکل گورنمنٹ کی معاونت سے لائیو مزید پڑھیں