انسداد سموگ کی آگاہی پر عملدرآمد کرکے ہی صحت مند ماحول اور زرعی شعبہ میں لازال ترقی حاصل کی جا سکتی ہے

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18اکتوبر2020)اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار نے کہا ہے کہانسداد سموگ کی آگاہی پر عملدرآمد کرکے ہی صحت مند ماحول اور زرعی شعبہ میں لازال ترقی حاصل کی جا سکتی ہے ،سموگ سے بچنے کیلئے مزید پڑھیں

ڈینگی کا خاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے ، ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پانے کیلئے کمیونٹی کا تعاون ناگزیر ہے، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 10اکتوبر2020)ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ملک غضنفر علی اعوان نے کہا ہے کہ ڈینگی کا خاتمہ حکومت کی اہم ترجیح ہے ، ڈینگی پر مکمل طور پر قابو پانے کیلئے کمیونٹی کا تعاون ناگزیر ہے، انہوں مزید پڑھیں

ضلعی حکومت کی جانب سے منڈی بہاوالدین میں مٹن اور بیف کی نئی قیمتیں مقرر

منڈی بہاو الدین( ایم.بی.ڈین نیوز 10اکتوبر2020)ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا نے کہا ہے کہ پرائس مجسٹریٹس گراں فروشوں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلا ف کریک ڈاون مزید موثر بنائیں ۔انہوں نے انجمن تاجران اور کریانہ مرچنٹس کے عہدیداران پرزور دیا مزید پڑھیں

کمشنر گوجرانوالہ سید گلزار حسین شاہ کی رسول ریسٹ ہائوس آمد۔ ڈپٹی کمشنر و ضلعی افسران نے ضلع میں جاری ترقیاتی سکیموں پر بریفنگ دی

منڈی بہاوالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز 11 مارچ 2020 ) کمشنر گوجرانوالہ ڈویژن سید گلزار حسین شاہ نے کہا ہے کہ ترقیاتی سکیموں کی فزیکل اور فنانشل پراگریس پر خصوصی توجہ دی جائے بالخصوص مالی سال 2019-20کی ترقیاتی سکیموں کی فنڈز یوٹیلائزیشن مزید پڑھیں

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کا سرکاری نرخوں سے زائد ریٹ وصول کرنے والے بھٹہ مالکان اور دکانداروں کے خلاف سخت ایکشن

اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ ساجد منیر کلیار کا سرکاری نرخوں سے زائدریٹ وصول کرنے والے بھٹہ مالکان اور دکانداروں کے خلاف سخت ایکشن ۔ حکومتی نرخوں سے زائد ریٹ پر اینٹیں فروخت کر نے والوں پر بھاری جرمانے عائد کر دئیے مزید پڑھیں

ڈی سی او کاہیلاں میں4مویشیوں کی اچانک موت کا سخت نوٹس،ڈی ایل او کو تحقیقات کا حکم

واقعے کی مکمل تفصیلات سے لاعلمی پراظہار ناپسندیدگی، ڈی ایل او کو وارننگ، اے سی پھالیہ کو خود موقع پر جاکر حقائق معلوم کرنے کی ہدایتی منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ڈی سی او مظفر خان سیال نے مزید پڑھیں

لاہور ہائی کورٹ نے اے سی پھالیہ کو زرعی انکم ٹیکس سے روک دیا

منڈی بہاؤالدین: لاہور ہائی کورٹ نے اے سی پھالیہ کو زرعی انکم ٹیکس سے روک دیا ۔جسٹس مسز عائشہ ملک اورجسٹس شاہد کریم کی عدالتوں نے علیحدہ علیحدہ رٹ پٹیشنز میں زرعی انکم ٹیکس کی وصولی سے تاحکم ثانی روک مزید پڑھیں

غریبوں کی دادرسی کے لیے اختیارات کا استعمال جرم بن گیا,حکمران پارٹی کی بااثر قبضہ مافیا دوسرے اسسٹنٹ کمشنر کو بھی لے ڈوبی

منڈی بہاوالدین: غریبوں کی دادرسی کے لیے اختیارات کا استعمال جرم بن گیا حکمران پارٹی کی بااثر قبضہ مافیا دوسرے اسسٹنٹ کمشنر کو بھی لے ڈوبی چیئرمین یونین کونسل حاصلانوالہ ریاض شاہ قبرستان کی 3ایکڑ اراضی پر قبضہ کرلیا،ڈی سی کے مزید پڑھیں

سچ کا ساتھ دینے والے اسسٹنٹ کمشنر پھالیہ کاشف رضا اعوان کاسیاسی تبادلہ، عوام میں تشویش کی لہر

ملک وال(تحصیل رپورٹر)اختیارات کو غریبوں کی دادرسی کے لیے استعمال جرم بن گیا ن لیگی چئیرمین کے قبضہ سے قبرستان کی زمین واگزار کروانے کے جرم میں اسسٹنٹ کمشنر کاشف رضا کا تبادلہ سول سوسائٹی و سماجی تنظیموں کا خادم مزید پڑھیں

بلدیاتی نمائندوں کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دئیے جائیں تا کہ وہ عوام الناس کی خدمت کر سکیں

منڈی بہاؤالدین ( ایم بی ڈین نیوز )ایم این اے ناصر اقبال بوسال نے کہا ہے کہ حکومت چاہتی ہے کہ بلدیاتی نمائندوں کو زیادہ سے زیادہ اختیارات دئیے جائیں تا کہ وہ عوام الناس کی خدمت کر سکیں۔ وہ مزید پڑھیں