پانی چوری کے جرمانے کی وصولی کی رفتار اطمینان بخش نہیں، اسسٹنٹ کمشنر ز پٹواریوں اور لمبرداروں کے تعاون سے وصولی تیز کریں

محصولات کی وصولی ترقی کی ضامن ہوتی ہے،بروقت وصولی یقینی بنائی جائے،مظفرخان سیال 30جون سے پہلے بورڈ آف ریونیو اور ایف بی آر کے مقرر کردہ ریونیو اہداف پورے کرنے کیلئے تمام ریونیو سٹاف کو متحرک کیا جائے پانی چوری مزید پڑھیں