پنجاب کا 16کھرب81 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش،سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ

لاہور: پنجاب حکومت کا مالی سال 17-2016 کے لئے 16 کھرب 81 ارب روپے سے زائد کا بجٹ پیش کر دیا گیا ہے جس میں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں 10 فیصد اضافہ کیا گیا ہے۔ اسپیکر پنجاب اسمبلی رانا اقبال کی زیر مزید پڑھیں