میانوال سے کٹھیالہ شیخاں تک سڑک کی تعمیر کا کام شروع ہو چکا جس پر دو کروڑ 80لاکھ روپے لاگت آئے گی. وسیم افضل چن

ملک وال ( نامہ نگار 27 اپریل 2019 ) پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سابق ایم پی اے وسیم افضل چن نے میڈیا کے نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ میانوال سے کٹھیالہ شیخاں تک سڑک کی تعمیر کا مزید پڑھیں