وزیراعظم کی اہلیت پر سوال اٹھانے والوں کی پارٹیاں کرپشن کیسز بھگت رہی ہیں، ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن

اسلام آباد: ترجمان وزیراعظم ندیم افضل چن کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان کی اہلیت پر سوالات اٹھانے والوں کو یہ ذہن میں رکھنا چاہیے ان کی آدھی سے زیادہ پارٹی کرپشن کیسز بھگت رہی ہے۔ اپوزیشن کی جانب مزید پڑھیں