ڈسٹرکٹ کونسل منڈی بہاؤالدین کا ہنگامی اجلاس. بلدیاتی اداروں کا خاتمہ سپریم کورٹ کے احکامات کی خلاف ورزی ہے. چوہدری غلام حسین بوسال

منڈی بہاؤالدین ( چیئرمین میڈیا گروپ 29 اپریل 2019 ) ڈسٹرکٹ کونسل منڈی بہاؤالدین کا ہنگامی اجلاس زیر صدارت ضلعی چیئرمین چوہدری غلام حسین بوسال منعقد ہوا جس میں وائس چیئرمین مرزا زبیر بیگ سمیت تمام چیئرمین یونین کونسلز اور مزید پڑھیں